تیتر سه زیرسرویس
-
دینی اور ثقافتی امور میں فعال خاتون سے گفتگو میں جائزہ؛
انقلاب اسلامی نے خواتین کو سماجی اور سیاسی تحولات میں مرکزی مقام و حیثیت عطا کی
حوزہ / انقلاب اسلامی نے نہ صرف خواتین کو ایک سائیڈ پر نہیں دھکیلا بلکہ انہیں سماجی اور سیاسی تبدیلیوں کے مرکزی میدان میں وارد کیا اور بہت سی اہم ذمہ داریاں انقلابی خواتین کے کاندھوں پر ڈالیں۔
-
کارگل؛ بسیج فاطمیہ انجمنِ صاحب الزمان (ع) کے تحت یومِ ولادتِ جناب سیدہ (س) و امام خمینی (رہ) کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
حوزہ/ بسیجِ فاطمیہ انجمنِ صاحبِ زمان تیسورو کارگل کے زیرِ اہتمام، استانۂ عالیہ میں حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا اور حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادتِ باسعادت کے پُرمسرت موقع…
-
مدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ میں عظیم الشان جشنِ بتولؑ؛
سیرت و کردارِ فاطمہ زہراءؑ ہر دور کی خواتین کے لیے مشعلِ راہ ہے، مقررین
حوزہ/مدرسہ بنت الہدىٰ رجسٹرڈ ہریانہ ہندوستان کے زیرِ اہتمام حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے جشنِ بتولؑ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ جشنِ بتول میں طالبات…
-
عورت ضعیف نہیں، ظریف
حوزہ/عورت، فقط ایک لفظ نہیں؛ یہ ایک کائنات ہے۔ گمانِ عام میں اُسے کمزور تصور کیا گیا، آنسوؤں سے جوڑا گیا، مگر جو آنکھیں اشک بہاتی ہیں، وہی قوموں کی تقدیر کا اُفق بھی روشن کرتی ہیں۔
-
تحریکِ منہاجُ القرآن ویمن لیگ کے تحت یومِ ولادتِ جناب سیدہ کی مناسبت تقریب کا انعقاد:
سیدہ کائناتؑ؛ امتِ مسلمہ کی خواتین کے لیے کامل اسوہ، محترمہ لبنیٰ مشتاق
حوزہ/تحریکِ منہاجُ القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام سیدہ کائناتؑ کے یومِ ولادت کی مناسبت سے لاہور پاکستان میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی؛ جس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیدہ فاطمۃ الزہراہؑ…
-
آئینۂ نبوت | تاریخ میں عورت کی عظیم ترین تکریم
حوزہ/ ایک ایسی سوسائٹی میں جہاں عورت کو باعثِ ننگ سمجھا جاتا تھا، رسولِ اکرم ص کی حضرت فاطمہؑ کے ساتھ بے مثال محبت اور احترام نے دنیا کی تمام خواتین کے لیے عظیم اعزاز کا درجہ پیدا کیا۔ اُن کی…
-
فاطمی طرزِ زندگی؛ مسلمان خواتین کے لیے توازن کا بہترین اور کامل نمونہ
حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا علیہ السلام نے وقت کی بہترین تقسیم، امور کی دانشمندانہ ترجیح اور ذمہ داریوں کی عمدہ ادائیگی کے ذریعہ انفرادی، خاندانی اور سماجی زندگی کے درمیان مثالی توازن قائم فرمایا۔…
-
مدیر جامعۃ الزہرا (س):
یونیورسٹی؛ محض جدید علوم کا مرکز نہیں بلکہ خودسازی اور مغربی ثقافتی تسلط کے مقابلے میں استقامتی محاذ ہے
حوزہ / مدیر جامعۃ الزهرا(س) نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یونیورسٹی محض جدید علوم کا مرکز نہیں بلکہ خودسازی، شناخت کی جستجو، اسلامی تہذیب سازی اور قومی و دینی سرمائے سے استفادے کا محاذ ہے۔
-
بنت الہدیٰ ہریانہ میں وفاتِ امّ الوفا جنابِ امّ البنینؑ کی یاد میں دو روزہ مجالسِ عزاء:
خواتین اپنے گھروں کو علم و شعور کا مرکز بنائیں، مقررین
حوزہ/ وفاتِ مادرِ علمدارِ کربلا جنابِ امّ البنین علیہا السلام کی مناسبت سے مدرسہ بنت الہدىٰ ہریانہ (رجسٹرڈ) کے زیرِ اہتمام دو روزہ مجالسِ عزاء منعقد ہوئیں؛ جن میں خواتینِ مؤمنات نے کثیر تعداد…
-
مدیر مدرسہ علمیہ فاطمۃ الزہرا (س) کشکوئیہ:
خواتین؛ اولاد کی صحیح تربیت کے ذریعہ تاریخ کا رخ بدل سکتی ہیں
حوزہ / محترمہ بی خستہ نے اولاد کی تربیت میں خواتین کے محوری کردار کو بیان کرتے ہوئے کہا: خواتین اولاد کی درست تربیت کے ذریعے معاشرے میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہیں اور ان میں یہ صلاحیت موجود…
-
محترمہ ریحانہ سلامی:
خواتین نے انقلابِ اسلامی کی بقا، پیشرفت، تسلسل اور استمرار میں نمایاں کردار ادا کیا
حوزہ / محترمہ ریحانہ سلامی نے مادران و زوجاتِ شہدا کی تکریم کے پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا: انقلاب اسلامی میں خواتین کی بھرپور اور مؤثر شمولیت اس انقلاب کے فاطمی (س) ہونے کی علامت ہے۔ انقلاب…
-
جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات میں ”کتاب و شخصیت سازی“ کے عنوان سے علمی نشست کا اہتمام:
علماء کی علمی عظمت، وسیع مطالعہ اور علمی جستجو کی مرہونِ منّت، محترمہ ندا رضوی
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ہفتۂ کتاب و کتاب خوانی کے موقع پر ’’کتاب و شخصیت سازی‘‘ کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی؛ جس میں کتاب کے کردار، طلاب کی علمی و روحانی ذمہ داری…
-
مدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ ہند میں تین روزہ مجالسِ فاطمیہ کا انعقاد: سیدۂ کائناتؑ کے فضائل کو سمجھنے کے لیے صرف علم نہیں، بلکہ پاکیزہ دل اور بیدار روح ضروری ہے، خطباء
حوزہ/ مدرسہ بنت الہدیٰ (رجسٹرڈ) ہریانہ ہندوستان کے زیرِ اہتمام تین روزہ ایامِ فاطمیہ کی روحانی و بابرکت مجالس نہایت شایانِ شان، باوقار اور منظم انداز میں مختلف مقامات پر منعقد ہوئیں؛ جن مؤمنات…
-
نماز کے بعد تسبیحات حضرت زہراؑ پڑھیں، تھکن مٹ جائے گی
حوزہ/ محترمہ آزادہ داودی کہتی ہیں کہ تسبیحات حضرت فاطمہ زہراؑ صبح کی نماز کے بعد پڑھ لی جائے تو دن بھر کا کام، بچوں کی پرورش، گھر کی ذمہ داریاں اور پڑھائی—سب آسان محسوس ہوتا ہے اور تھکن نمایاں…
-
حصہ (۱۲):
تاریخِ نسواں | عورت اور اس کی ذمہ داریاں: فطری صلاحیتوں کے مطابق، نہ کہ صنفی امتیاز کی بنیاد پر
حوزہ/ اسلام عورت کو زیادہ تر عبادتی اور سماجی احکام میں مرد کے برابر قرار دیتا ہے، اور جو فرق موجود ہیں وہ عورت کی فطری ساخت کی بنیاد پر رکھے گئے ہیں، جیسے وراثت، قضاوت، جہاد اور حجاب کے مسائل۔…
-
مدرسہ بنتُ الہدیٰ ہریانہ ہند کے تحت ہفتہ وار درسِ اخلاق و تمرینِ خطابت:
جناب فاطمہ زہراؑء امت کے ظلم اور بے وفائی کا بوجھ لیے دنیا سے رخصت ہوئیں، محترمہ سیدہ تسکین فاطمہ رضوی
حوزہ/مدرسہ بنتُ الہدیٰ (رجسٹرڈ) ہریانہ ہندوستان کے توسط سے ہفتہ وار درسِ اخلاق و تمرینِ خطابت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جو ہندوستان بھر کی خواتین اور طالبات کے لیے فکری بیداری، کردار سازی اور روحانی…
-
حصہ (۱۱):
تاریخِ نسواں | اسلام: وہ انقلاب جس نے عورت کو فیصلے اور ارادے کی قوت عطا کی
حوزہ/ اسلام کے نزدیک عورت اور مرد دونوں انسانی زندگی کے شریک ہیں، اس لیے دونوں کو مساوی حقوق اور سماجی فیصلوں کا حق دیا گیا ہے۔ عورت کی فطرت میں دو خاص خصوصیات رکھی گئی ہیں: نسلِ انسانی کی بقاء…
-
حصہ (۱۰):
تاریخِ نسواں | اسلام: فضیلت کا معیار جنس نہیں، تقویٰ ہے
حوزہ/ اسلام میں مرد و عورت کی برتری کا واحد معیار تقویٰ اور اخلاقی فضائل ہیں۔ ہر انسان کے عمل کی ذمہ داری اسی پر ہے۔ قرآن نے عورتوں سے بے اعتنائی کی سخت مذمت کی ہے اور انسانوں کی برابری پر زور…
-
حصہ (9):
تاریخِِ نسواں | اسلام نے عورت پر صدیوں کے ظلم کا خاتمہ کیسے کیا؟
حوزہ/ اسلام نے عورت کی حیثیت کو بنیادی طور پر بدل دیا اور اسے مرد کی طرح ایک مستقل اور برابر انسان کے طور پر تسلیم کیا۔ اسلام کے نزدیک مرد و عورت تخلیق اور عمل کے اعتبار سے برابر ہیں، اور کسی…
-
حصہ (۸):
تاریخِ نسواں | وہ واحد دین جس نے عورت کو اس کی حقیقی قدر و منزلت دی
حوزہ/ اسلام سے پہلے عرب معاشرے میں عورت کا مقام مہذب اور وحشی دونوں اقوام کے رویّوں کا مجموعہ تھا۔ عورتیں عام طور پر اپنے حقوق اور سماجی امور میں خود مختار نہیں تھیں، البتہ بعض بااثر خاندانوں…